تعارف ماہنامہ فیضان مدینہ(معاشرے کے ناسور)

تعارفِ ماہنامہ فیضانِ مدینہ

معاشرے کے ناسُور

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2024ء

عنوان

مہینا

سال

صفحہ

عنوان

مہینا

سال

صفحہ

دھوکا

ربیع الآخر

1438

18

بُرے گمان کے نقصانات

شعبان المعظم

1439

21

دودھ میں ملاوٹ

جمادی الاولیٰ

1438

14

بے باکیاں

رمضان المبارک

1439

23

اپریل فول(April Fool)

جمادی الاخریٰ

1438

16

قتل  و غارت

شوال المکرم

1439

21

جوا (قسط:1)

رجب المرجب

1438

19

خیانت

ذوالقعدۃ الحرام

1439

25

جوا (آخری قسط)

شعبان المعظم

1438

21

جھوٹے الزامات

ذوالحجۃ الحرام

1439

21

عید منانے کا غلط انداز

رمضان المبارک

1438

17

لعنت کے اسباب

محرم الحرام

1440

19

بھیک اور بھکاری(قسط:1)

شوال المکرم

1438

21

کیا کوئی منحوس ہو سکتا ہے؟

صفرالمظفر

1440

21

بھیک اور بھکاری( آخری  قسط)

ذوالقعدۃ الحرام

1438

26

خوبیاں یا خامیاں

ربیع الآخر

1440

28

نشہ اور اس کے نقصانات

ذوالحجۃ الحرام

1438

42

جہالت

جمادی الاولیٰ

1440

21

نشہ اور اس کے اسباب

صفرالمظفر

1439

43

بسنت منانے کا جنون

جمادی الاخریٰ

1440

27

نیو ایئرنائیٹ

ربیع الآخر

1439

21

قتل اور خودکشی

شعبان المعظم

1440

19

افواہیں

جمادی الاولیٰ

1439

22

میاں بیوی میں پھوٹ ڈلوانا

شوال المکرم

1440

21

میوزک کے 14نقصانات

رجب المرجب

1439

20

ہارن کا شور

ذوالقعدۃ الحرام

1440

19

معاشرتی اصلاح کے لئے ضروری ہے کہ معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں سے آگاہی اور ان کے حل  کا علم ہو۔ قراٰنِ کریم، احادیثِ مبارکہ، اقوالِ اسلافِ کرام اور نصائحِ بزرگانِ دین میں ہمیں اس  طرز پر اصلاح و تربیت کے بےشمار پہلو ملتے ہیں کہ جن میں معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں کی نشاندہی کی گئی اور پھر ان برائیوں کے نقصانات و نتائج سے آگاہ کیا گیا اور اس کے بعد ان برائیوں کا علاج اور حل بھی عطا کیا گیا۔ تحقیق کی اصطلاح میں اسے تقییمی منہجِ تحقیق  کہتے ہیں۔  اَلحمدُ لِلّٰہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ میں تحقیق کے اس منہج کو اپلائی کرتے ہوئے انتہائی  آسان انداز میں اصلاحِ معاشرہ کے حوالے سے کئی مضامین شائع کئے گئے ہیں ان میں سے صرف ایک سلسلہ ”معاشرے کے ناسور“  کا اجمالی تعارف ملاحظہ کیجئے کہ جس میں مصنفِ سلسلہ ھٰذا”استاذُ العلماء مولانا ابورجب محمد آصف عطاری مدنی“  نے واقعی  معاشرے  کے ناسوروں کی نشاندہی فرمائی اور عوام الناس کو ان سے بچنے کا ذہن دیا۔ آپ بھی ان مضامین کا مطالعہ کیجئے، پڑھ کر دوسروں کو بیان کیجئے اور ممکن ہوتو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیجئے۔ یہ تمام مضامین اس کیو آر کوڈ  یا لنک کے ذریعے پڑھ اور شیئر کر سکتے ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code