بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2024ء
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبدالصمد |
بے نیاز کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
جعفر |
بہت وسیع نہر |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے صحابی کا مبارک نام |
محمد |
خَبّاب |
تیز تیز چلنے والا |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے صحابی کا مبارک نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
اُمامہ |
ارادہ کرنے والی |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی پیاری نواسی کا مبارک نام |
|
رَباب |
سفید بادل |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام |
|
ساریہ |
رات میں چلنے والی |
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہُ عنہا کی سہیلی کا نام |
Comments