حروف ملائیے

حروف ملائیے!

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2024ءمدینۂ منورہ سے 3میل کے فاصلے پر ایک پہاڑ ہے جس کا ناماُحُد ہے۔ یہ وہ ہی پہاڑ ہے جس کے بارے میں پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: اُحُدٌ هٰذَا جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهٗ یعنی اُحد وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اُس سے محبت کرتے ہیں۔(بخاری، 2/278، حدیث: 2889) اسی پہاڑ کے پاس جنگِ اُحد ہوئی تھی جس میں حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ سمیت 70 صحابَۂ کرام رضیَ اللہُ عنہم نے شہادت پائی۔

پیارے بچو! اسلام اور کفر کے درمیان لڑی جانے والی 5 جنگوں کے نام آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملا کر تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظاُحُد تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے 5 نام یہ ہیں: (1)بَدر (2)اَحْزاب (3)خیبر (4)حنین (5)تبوک۔

ر

و

ز

ی

ن

ہ

ح

ز

ق

ل

م

ا

ن

ی

س

ن

ف

ع

ع

ب

ع

ا

ف

خ

ی

ب

ر

ب

ر

ک

ت

ن

ز

ن

ل

ز

ط

ق

ا

ح

د

ہ

ن

چ

ف

ا

ح

ز

ا

ب

ت

س

ل

ر

ھ

ح

ل

د

ن

ب

ی

د

ح

س

ق

ع

ا

و

و

ہ

ا

م

ء

ع

ث

م

ح

ک

ب

د

ر


Share