بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2024ء
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبد الکریم |
بہت کرم فرمانے والے کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
قاسِم رضا |
بانٹنے والا |
”قاسِم“سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام اور ”رضا“ اعلیٰ حضرت کی نسبت |
محمد |
مُنیر رضا |
روشن کرنے والا |
”مُنیر“سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام اور ”رضا“ اعلیٰ حضرت کی نسبت |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
حَسَنہ |
نعمت |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام |
|
خالِدہ |
دیر تک رہنے والی |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام |
|
سُمَیّہ |
علامت |
سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments