صفر المظفر کے چند اہم واقعات
” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ستمبر 2022ء
7 صفر المظفر 661ھ یومِ عرس
مشہور ولیُّ اللہ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃُ اللہ علیہ
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439 ، 1440ھ
اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” فیضانِ بہاء الدین زکریا ملتانی “ پڑھئے۔
11 صفر المظفر1385ھ یومِ وِصال
اعلیٰ حضرت کے پوتے ، حضرت علّامہ محمد ابراہیم رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439ھ اور ” دعوتِ اسلامی کے
شب و روز “ کا ویب ایڈیشن ” 134خلفائے اعلیٰ حضرت “ پڑھئے۔
14 صفر المظفر 1165ھ یومِ عرس
سندھ کے مشہور ولی و صوفی شاعرحضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی رحمۃُ اللہ علیہ
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1440ھ پڑھئے۔
17 صفر المظفر 1398ھ یومِ وِصال
امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطار قادری کی والدہ رحمۃُ اللہ علیہا
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439ھ اور
مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” تعارفِ امیرِ اہلِ سنّت “ صفحہ15پڑھئے۔
20 صفر المظفر 465ھ یومِ عرس
حضور داتا گنج بخش ، حضرت سیّد علی بن عثمان ہجویری رحمۃُ اللہ علیہ
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439 ، 1440ھ اور
مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” فیضانِ داتا علی ہجویری “ پڑھئے۔
25 صفر المظفر 1340ھ یومِ وِصال
اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلِ سنّت ، مجددِ دین و ملت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ علیہ
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439تا1443ھ اور
خصوصی شمارہ ” فیضانِ امامِ اہلِ سنّت “ پڑھئے۔
28 صفر المظفر 1034ھ یومِ وِصال
حضرت مجدّدِ الفِ ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی حنفی رحمۃُ اللہ علیہ
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1439ھ اور
مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ” تذکرۂ مجدّدِ الفِ ثانی “ پڑھئے۔
29 صفر المظفر1356ھ یومِ وِصال
تاجدارِ گولڑہ ، حضرت علّامہ پیر سیّد مہر علی شاہ گیلانی رحمۃُ اللہ علیہ
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر المظفر 1442ھ اور
مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ” فیضان پیر مہر علی شاہ “ پڑھئے۔
صفر المظفر 4ھ شہدائے بئرِ معونہ
70صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو بئرِ معونہ کے مقام پرنجد کے کفار نے شہید کردیا
مزید معلومات کے لئے
اسی ماہنامہ کے صفحہ 32 ، 31 ، 30اور
مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” سیرتِ مصطفیٰ “ صفحہ 294 پڑھئے۔
صفرالمظفر7ھ فتحِ خیبر
زمانۂ رسالت میں 1600صحابہ نے 20ہزار سے زائد کفار کا مقابلہ کیا ، 15صحابہ شہید ہوئے اور اللہ پاک نے مسلمانوں کو عظیم فَتح عطا فرمائی۔
مزید معلومات کے لئے
ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر 1439 اور مکتبۃُ المدینہ کی
کتاب ” سیرتِ مصطفی “ صفحہ 380تا392پڑھئے۔
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔
Comments