مہنگائی بہت ہوگئی ہے، گزارہ نہیں ہوتا، گھر چلانا مشکل ہوگیا ہے،بجلی گیس کا بل بھروں یا مکان کا کرایہ دوں؟ گھر میں کھانے کو نہیں بچوں کی فیسیں کہاں سے بھروں؟
اسلام سے پہلے عورت میراث کے حق سے نہ صرف محروم تھی بلکہ خود ہی سامانِ میراث بنی ہوئی تھی۔اس کے برعکس اسلام نے مَردوں اور عورتوں دونوں کو وراثت کے مال میں حصّے دار ٹھہرایا ہے۔
اگر گناہ کا تعلق بندوں کے حقوق سے ہوتو اِس کی دو صورتیں ہیں:(1) وہ نیکی مظلوم کواُس پرکئےگئے ظلم کے عوض دی جائے گی یا پھر (2)اللہ پاک اُس نیکی کی وجہ سے اُس بندے کو اپنے فضل سے راضی کردے گا۔
پتھری کی ایک وجہ خون کا گاڑھا ہونا اور اس کی گردش کا آہستہ ہونا بھی ہے۔ دراصل جسمانی صحت کے لئے اس کے اندر خون کی بہترین گردش ضروری ہے