Image
کہا جاتا ہے کہ اَلْعِلمُ بَابٌ مُقْفلٌ مِفتَاحُه المْسئَلُۃ یعنی علم ایک بند دروازہ ہے اور سوال کرنا اس کی چابی ہے۔
Image
سال میں 2 مرتبہ (27 ،28مئی اور 15 ،16 جولائی )سورج عین کعبۂ معظمہ کے اوپر آتا ہے۔