اللہ پاک نے مخلوق کی ہدایت کے لئے انبیائے کرام علیہمُ السّلام کو مبعوث فرمایا تو انہیں ایسی صفات سے ممتاز فرمایا کہ کوئی ان پر اعتراض نہ کرسکے
دینِ اسلام کی نظر میں ایک انسان کی عزت و حرمت کی قدر بہت زیادہ ہے
دینِ اسلام ہماری ہر معاملے میں راہنمائی کرتا ہے چاہے وہ دینی معاملات ہوں یا دنیاوی