بغیر کسی خاص بیماری کے دوبار دورہ پڑجائےتو اس کو مرگی کہتے ہیں ۔ بغیر کسی بیماری کا مطلب ہے بغیر کسی بخار یا سر کی چوٹ لگے دورہ پڑجائے۔
فوبیا ایک قسم کی گھبراہٹ (Anxiety) کی بیماری ہے جس میں ایک شخص کسی چیز ، جگہ ، صورتِ حال ، احساس یا پھر کسی جانور سے اس قدر خوف رکھتا ہے