قراٰنِ پاک کی عظمت و شان اور اس کی فضیلت ہم کماحقّہٗ بیان کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ ہماری عقلیں اس کی حقیقت کے ادراک سے عاجز ہیں۔
روزہ عرفِ شرع میں مسلمان کا عبادت کی نیت سے صبحِ صادق سے غروبِ آفتاب تک اپنے آپ کو قصداً کھانے پینے جماع سے باز رکھنا ہے۔
مطالعہ کرتے وقت اگر ان امور کا خیال رکھا جائے تو جس چیز کا مطالعہ کیا جارہا ہے وہ زیادہ اچھے سے ذہن نشین رہے گی اور اس کی برکتیں بھی حاصل ہوں گی۔