حروف ملائیے!
پیارے بچّو! جس نے ایمان کی حالت میں نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو دیکھا ہو اور ایمان ہی کی حالت میں اس کا انتقال ہوا ہووہ صحابی ہے۔ (بنیادی عقائد اور معمولات اہلسنت ، ص82)
شعبان میں وِصال فرمانے والے 5 صَحابہ و صحابیات علیہمُ الرِّضوان کے نام خانوں کے اندر چُھپے ہوئے ہیں ، آپ نے اُوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حُروف مِلا کر وہ پانچ نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظِ “ اُسید “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔
تلاش کئےجانے والے 5 نام : (1) عثمان (بن مظعون) (2)سَلِیط (3)مُغیرہ (4)حَفْصہ (5)بَرَکہ رضی اللہ عنہم۔
ب ر ک ے م غ ی ر ہ
ن ع ے م ف ب س گ ا
ح ف ص غ ک ر ل ب ذ
ف ا س ی د ک ی ر ص
ص م ل ت ر ہ ظ ک ھ
ہ ا ر ی ع ث م ا ن
ر ج س ل ی ط ا ک ہ
Comments