الٰہی دِکھادے جمالِ مدینہ |
|
سلطانِ جہاں محبوبِ خدا تِری شان و شوکت کیا کہنا |
کرم سے ہو پورا سُوالِ مدینہ |
|
ہر شے پہ لکھا ہے نام تِرا، تِرے ذکر کی رِفعت کیا کہنا |
دِکھادے مجھے سبز گنبد کے جلوے |
|
ہے سر پر تاج نبوت کا جوڑا ہے تن پہ کرامت کا |
دکھا مجھ کو دَشت و جِبالِ مدینہ |
|
سہرا ہے جبیں پہ شفاعت کا اُمّت پہ ہے رحمت کیا کہنا |
پہنچ کر مدینے میں ہوجائے مولا |
|
قرآن کلامِ باری ہے اور تیری زباں سے جاری ہے |
مِری جاں فِدائے جمالِ مدینہ |
|
کیا تِری فصاحت پیاری ہے اور تیری بلاغت کیا کہنا |
غمِ عشقِ سَروَر خدایا عطا کر |
|
باتوں سے ٹپکتی لذّت ہے آنکھوں سے برستی رَحمت ہے |
مجھے از طفیلِ بلالِ مدینہ |
|
خطبے سے چمکتی ہیبت ہے اے شاہِ رسالت کیا کہنا |
خدائے محمد ہمارے دِلوں سے |
|
آنکھوں سے کیا دریا جاری اور لب پہ دُعا پیاری پیاری |
نہ نکلے کبھی بھی خیالِ مدینہ |
|
رو رو کے گزاری شب ساری اے حامیِ اُمّت کیا کہنا |
سدا رَحمتوں کی برستی جَھڑی ہے |
|
عالَم کی بھریں ہر دَم جھولی خود کھائیں تو بس جَو کی روٹی |
مدینے میں یہ ہے کمالِ مدینہ |
|
وہ شان عطا و سخاوت کی یہ زُہد و قَناعت کیا کہنا |
قدم چوم کر سر پہ رکھ لینا عطّاؔر |
|
شُہرت ہے جمیل اتنی تیری یہ سب ہے کرامت مُرشد کی |
نظر آئے گر نَونِہالِ مدینہ |
|
کہتے ہیں تجھے مَدّاحِ نبی سب اہلسنّت کیا کہنا |
از شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ وسائلِ بخشش (مُرَمَّم)،ص 363 |
|
از مَدَّاحُ الْحَبِیْب مولانا جمیلُ الرّحمٰن قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ قبالۂ بخشش،ص47 |
Comments