
حمد/مناجات |
نعت/استغاثہ
|
کلام |
میں مکے میں پھر آگیا یاالٰہی کرم کا تِرے شکریہ یاالٰہی |
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی سب سے بالا و والا ہمارا نبی |
کیوں ہیں شاد دیوانے! آج غسلِ
کعبہ ہے جھومتے ہیں مستانے آج غسلِ کعبہ ہے |
رہے ذِکر آٹھوں پَہَر میرے لب پر تِرا یاالٰہی تِرا یاالٰہی |
اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبی دونوں عالَم کا دُولہا ہمارا نبی |
غسل ہورہا پَر ہیں طواف میں
مشغول گِردِ شمع پروانے آج غسلِ کعبہ ہے |
عطا کردے اِخلاص کی مجھ کو نعمت نہ نزدیک آئے رِیا یاالٰہی |
بُجھ گئیں جس کے آگے سبھی مشعلیں شمع وہ لے کر آیا ہمارا نبی |
’’چل مدینہ‘‘والوں پر ساقِیا کرم کردو! دو چھلکتے پیمانے آج غسلِ کعبہ ہے |
مجھے اولیا کی مَحبَّت عطا کر تُو دیوانہ کر غوث کا یاالٰہی |
جس کی دو بوند ہیں کوثر و سلسبیل ہے وہ رحمت کا دریا ہمارا نبی |
اپنے رب کی الفت میں پیش کیجئے مل کر آنسوؤں کے نذرانے آج غسلِ کعبہ ہے |
میں یادِ نبی میں رہوں گُم ہمیشہ مجھے اُن کے غم میں گُھلا یاالٰہی |
کون دیتا ہے دینے کو منھ چاہیے دینے والا ہے سچّا ہمارا نبی |
جانِ رَحمت آجاؤ ہوں گے خیر سے آباد سب دلوں کے ویرانے آج غسلِ کعبہ ہے |
دے عطّاریوں بلکہ سب سُنّیوں کو مدینے کا غم یاخدا یاالٰہی |
لَا مکاں تک اُجالا ہے جس کا وہ ہے ہر مکاں کا اُجالا ہمارا نبی |
جان کو مَسَرَّت ہے روح کو بھی ہے فرحت اس خوشی کو دل جانے آج غسلِ کعبہ ہے |
تو عطّاؔر کو سبز گنبد کے سائے میں کردے شہادت عطا یاالٰہی |
غمزدوں کو رضاؔ مژدہ دیجے کہ ہے بیکسوں کا سہارا ہمارا نبی |
لُطف جو مِلا مجھ کو کیا بتاؤں میں عطّاؔر اس کو میرا دل جانے آج غسلِ کعبہ ہے |
وسائلِ
بخشش (مُرَمَّم)،ص106 از
شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ |
حدائقِ
بخشش،ص138 از امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خانرحمۃ اللہ علیہ |
وسائلِ
بخشش (مُرَمَّم)،ص491 از
شیخِ طریقت امیرِ اہلِ سنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ |
Comments