حروف ملائیے !
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2023
پیارے بچّو ! اللہ پاک نے اپنے نیک بندوں کے لئے جنّت بنائی ہے جو بہت خوبصورت جگہ ہے ، اس میں اللہ پاک نے ایسی ایسی نعمتیں رکھی ہیں جنہیں آج تک کسی نے نہیں دیکھا ، اللہ کے جو نیک لوگ جنّت میں جائیں گے وہ ہمیشہ خوش رہیں گے ، انہیں کبھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی ، وہ کبھی بیمار نہیں ہوں گے ، ہمیشہ جوان رہیں گے کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔ جنتیوں کے لئے اللہ پاک نے جنت میں مختلف قسم کے چشمے بھی بنائے ہیں۔
( روح البیان ، 1 / 82 ، 83 )
آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر چار چشموں کے نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ” کوثر “ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔
تلاش کئے جانے والے 4نام : ( 1 ) کافُور ( 2 ) سَلْسَبِیل ( 3 ) رَحِیق ( 4 ) تَسْنِیم
ت |
س |
ن |
ی |
ل |
م |
و |
ک |
ہ |
ھ |
ل |
گ |
ف |
ک |
د |
س |
ا |
ق |
ج |
س |
م |
ن |
و |
ب |
ط |
ف |
ش |
غ |
ب |
ع |
ب |
ث |
ژ |
ذ |
و |
ز |
ر |
ی |
پ |
ز |
ر |
ج |
ھ |
ر |
ح |
و |
ل |
ض |
چ |
ت |
س |
ن |
ی |
م |
ل |
ر |
ح |
ی |
ق |
ض |
پ |
ی |
ے |
م |
ڈ |
ص |
ز |
ن |
چ |
ح |
ی |
ل |
Comments