بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2023
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔ ( جمع الجوامع ، 3 / 285 ، حدیث : 8875 ) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ، ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں۔
بچوں کے 3 نام
نام |
پکارنے کے لئے |
معنیٰ |
نسبت |
محمد |
عبدُ الرّافع |
بلند کرنے والے کا بندہ |
اللہ پاک کے صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ |
محمد |
ماجِد |
قابلِ احترام |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
محمد |
عابِد |
عبادت گزار |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
نفیسہ |
پاک و صاف |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام |
|
حبیبہ |
پیاری |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام |
|
جمیلہ |
خوبصورت |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام |
( جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں )
Comments