ذُوالقعدہ و ذُوالحجہ شریف کے چند اہم واقعات
ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2023
تاریخ / ماہ / سِن |
نام / واقعہ |
مزید معلومات کے لئے پڑھئے |
14 ذُوالقعدہ شریف1111ھ |
یومِ وصال حضرت علّامہ پیر سیّد فضل اللہ شاہ ترمذی |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ 1438ھ |
21 ذُوالقعدہ شریف1433ھ |
یومِ وصال محبوبِ عطار ، رکنِ شوریٰ حاجی زم زم عطّاری |
” محبوبِ عطار کی 122حکایات “ |
26 ذُوالقعدہ شریف1370ھ |
یومِ وصال حضرت پیر سیّد جماعت علی شاہ محدث علی پوری |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ 1438اور 1439ھ |
28 ذُوالقعدہ شریف360ھ |
یومِ وصال حافظُ الحدیث ، حضرت ابوالقاسم سلیمان بن احمد طبرانی |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ 1438اور 1439ھ |
30 ذُوالقعدہ شریف1297ھ |
یومِ عرس والدِ اعلیٰ حضرت ، مفتی نقی علی خان رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالقعدہ 1439ھ |
ذُوالقعدہ شریف 59یا61ھ |
وصالِ مبارکہ اُمُّ المؤمنین حضرت اُمِّ سلَمَہ رضی اللہ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجب1438ھ ، ذُوالقعدہ1438ھ اور ” فیضانِ اُمّہاتُ المؤمنین “ |
4 ذُوالحجہ شریف1401ھ |
یومِ وصال حضرت علّامہ مولانا ضیاء الدین مدنی رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ 1438 ، 1439ھ ، ربیعُ الآخر 1441اور ” سیّدی قطبِ مدینہ “ |
7ذُوالحجہ شریف114ھ |
یومِ وصال تابعی بزرگ حضرت امام محمد باقر رحمۃُ اللہ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ شریف 1438ھ اور ” شرح شجرۂ قادریہ عطاریہ ، صفحہ54 “ |
ذُوالحجہ شریف6ھ |
وصالِ مبارکہ حضرت سیدتنا اُمِّ رومان رضی اللہ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ 1440ھ |
ذُوالحجہ شریف 44ھ |
وصالِ مبارکہ صحابیِ رسول حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ 1440ھ |
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔
Comments