اللہ پاک نے انبیائے کرام علیہمُ السّلام کو اس دنیا میں اپنی وحدانیت بیان کرنے اور لوگوں کی ہدایت کے لئے بھیجا۔
بدگمانی کی تعریف بد گمانی سے مراد یہ ہے کہ بلا دلیل دوسرے کے برے ہونے کا دل سے اعتقادِ جازم (یعنی یقین کرنا)۔
اللہ پاک کے آخری نبی محمدِ عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمان ہے: تم میں سے اچھے لوگ اذان کہیں اور قُرّاء امامت کریں۔