حروف ملائیے!

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی 2022ء

پیارے بچو!حضرت آدم  علیہ السلام  کو صَفِیُّ اللہ کہتے ہیں ، صَفِیُّ اللہ کا مطلب ہے اللہ کا چُنا ہوا۔ حضرت ابراہیم  علیہ السلام  کو خلیل اللہ کہتے ہیں ، خلیل اللہ کا مطلب ہے اللہ کا دوست۔ حضرت اسماعیل  علیہ السلام  کو ذَبِیْحُ اللہ کہتے ہیں ، اس کا مطلب ہے اللہ کے لئے ذبح ہونے والا۔ حضرت موسیٰ  علیہ السلام  کو کَلِیْمُ اللہ کہتے ہیں ، اس کا مطلب ہےاللہ سے باتیں کرنے والا۔ ہمارے پیارے نبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کو نُوْرُ اللہ کہتے ہیں نُوْرُاللہ کا مطلب ہے اللہ کا نور۔

ک

ظ

ژ

ث

ص

ک

خ

ر

م

ج

ن

و

ر

ا

ل

ل

ہ

ن

ھ

ف

د

ل

س

ذ

ی

س

ل

گ

ذ

ب

ی

ح

ا

ل

ل

ہ

آ

ق

و

ع

ر

ت

ا

ز

ل

د

ک

ل

ی

م

ا

ل

ل

ہ

م

پ

ہ

ی

ئ

ے

ل

ل

ب

ص

ف

ی

ا

ل

ل

ہ

ہ

ط

 آپ نے اوپر سے نیچےاورسیدھی سے الٹی طرف  حروف ملاکر5 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ ِ “ آدم “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے :

 (1)صفیُّ اللہ (2)ذبیحُ اللہ (3)خلیل اللہ (4 )کلیمُ اللہ (5 )نورُ اللہ۔


Share