اللہ پاک نے انسانوں کوپیدافرمایا تاکہ وہ اس کی عبادت کریں ، اس کی وحدانیت کا اقرار کریں ، اس کی اور اس کے رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے حکم کی پیروی کریں
نمازِ مغرب کو بقیہ فرض نمازوں سے ایک انفرادیت یہ حاصل ہے کہ ہر فرض نماز کی رکعتیں جُفت (یعنی دو یا چار) ہیں لیکن اس نماز کو یہ خاصہ حاصل ہے
اعلیٰ حضرت رحمۃُ اللہِ علیہ کے والدِ ماجد مفتی نقی علی خان رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں : اس آىت سے تىن فضىلتىں علم کى ثابت ہوئىں