Image
مکۂ مکرّمہ اور مدینۂ منوّرہ زَادَھما اللہ شرفاً و تعظیماً وہ مبارک مقامات ہیں جنہیں محبوبِ خدا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اپنی سکونت سے مشرّف فرمایا۔
Image
اَلحمدُلِلّٰہ مکۂ مکرّمہ بہت ہی برکت اور عظمت والا شہر ہے۔ ہر مسلمان اس کی حاضری کی تمنا رکھتا ہے اور اگر ثواب کی نیت بھی ہو تو یقیناً دیدارِ مکۂ مکرّمہ کی آرزو بھی عبادت ہے۔
Image
مدینۂ منوَّرہ وہ مبارک شہر ہے جو تمام شہروں سے بہتر ہے۔ یہ شہر مرکزِ عشق و محبت ہے۔ یہ شہر امن کا گہوارہ ہے اور سب سے بڑی نعمت سیّدالسادات ،