حروف ملائیے!
ماہنامہ ربیع الاول1442ھ
پیارے بچّو! اللہ پاک کے آخری نبی حضرت محمد مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو گھوڑے (Horse) کی سُواری بہت پسند تھی۔ (سیرت مصطفیٰ ، ص584) آپ نے کئی گھوڑے سواری کے لئے استعمال فرمائے۔
آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے گھوڑوں میں سے 5 کے نام خانوں کے اندر چُھپے ہوئے ہیں ، آپ نے اُوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حُروف مِلا کر وہ پانچ نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظِ “ لَحِیْف “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔
تلاش کئے جانے والے 5 نام : (1)سَکْب (2)سَبْحَہ (3)لِزَاز (4) ظَرِب (5)وَرْدْ۔
س ک ظ ح و ر ظ ر ب
ب ل ح ی ف و ر و س
ح ر س ح س ب و ر ب
ل ر ط م ک ب ظ ا ح
ز ل ز ا د و ر د ہ
ا س ک ب ر ح د ح د
ز و س ک ف ظ ر س ک
Comments