بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023

سرکارِمدینہ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔  

 ( جمع الجوامع ، 3 /  285 ، حدیث : 8875 ) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ، ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبدُ الہادی

ہدایت دینے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

عَمّار

تحمل مزاج ، باوقار

صحابی  رضی اللہ عنہ کا مبارک نام 

محمد

مُحسِن

بھلائی کرنے والا

سرکار  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے نواسے کا مبارک نام

بچیوں کے 3  نام

 

جُوَیْرِیَہ

چھوٹی لڑکی

اُمُّ المؤمنین  رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 

سارَہ

شریف ، معزز

اللہ کے نبی حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی زوجہ محترمہ کانام

 

عقیلہ

سمجھدار

صحابیہ  رضی اللہ عنہا  کا مبارک نام

 ( جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں )


Share