دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے گزشتہ دنوں کثیر علمائے کرام و مَشائخ کی خدمت میں حاضری دے کر دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کا تعارُف(Introduction) اور مکتبۃ ُالمدینہ کے مطبوعہ کتب و رسائل کا تحفہ پیش کیا۔ ان شخصیات میں سے چندکے اَسمائے گرامی یہ ہیں : حیدرآباد زون : مفتی عمر خلجی قادری(شیخ اُلحدیث جامعہ رکن ُالاسلام) * مولانا رضا محمد عباسی (مصری شاہ مسجد) * مفتی حمّاد برکاتی(شیخ الحدیث جامعہ احسن ُالبرکات) * مولانا غلام فرید (شیخ الحدیث مدرسہ فیضانِ صحابہ) * صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر(مہتمم جامعہ رکن الاسلام) * مولانا محمد رضاء ُالمحسنی(مدرس مدرسہ انوارِ مصطفیٰ)* مولانا احمد علی سعید (مہتمم مدرسہ برکاتیہ سعیدیہ)مير پور خاص زون : مولانا علی نواز نقشبندی(مہتمم جامعہ غوثیہ نظامیہ ، مٹھی) * مولانا ایوب سکندری (فضلِ ربی مسجد ، میرپور خاص)نوابشاہ زون : مولانا ذوالفقار احمد قادری(مہتمم جامعہ فیضانِ امامِ اعظم ، شہداد پور) * مولانا عبدالکریم نقشبندی(سانگھڑ)سکھر زون : مفتی محمد ابراہیم قادری(رکنِ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی)* مولانا غلام مصطفی ٰقادری(مدرس درگاہِ عالیہ ہمایوں شریف )* مولانا عبدُالباقی ہمایونی(سجادہ نشین درگاہِ عالیہ ہمایوں شریف) * مولانا شفیق احمد قادری (مدرس مدرسہ غوثیہ جیلانیہ ، شکار پور)* مولانا سالم جان ہاشمی(خانقاہ عالیہ قاسمیہ ، گڑھی یاسین) لاڑکانہ زون : مولانا سید فہیم شاہ راشدی(مدرس مدرسہ جیلانیہ ، لاڑکانہ) * مولانا عبدُ العزیز قادری(خطیب و امام جامع مسجد نبوی لکی شاہ صدر ، جامشورو) * مولانا بدر دین نوری ، کشمور زون : مولانا پیر عبدُالخالق (بھرچونڈی شریف) * مولانا پیر اعجاز احمد ، متفرق : مولانا محمد اقبال چشتی (جامع مسجد غوثیہ کچہری بازار ، اوکاڑہ) * مولانا طاہر رضا نوری (دارالعلوم غوثیہ ، حویلی لکھا ، ضلع اوکاڑہ) * مولانا سعیدُالحسن قادری (مہتمم جامعہ نور الہدیٰ ، فیصل آباد) * مولانا خلیلُ الرحمٰن نقشبندی ( نائب مہتمم دارالعلوم امینیہ رضویہ ، فیصل آباد ) * مولانا سید طاہر قادری (سجادہ نشین آستانہ عالیہ لکھیوال شریف ، سرگودھا)* مولانا عبدُالغفور شامی (مدرس دارالعلوم سلطان باہو ، جھنگ) * مولانا غلام یٰسین طیبی (دارالعلوم اشرف المدارس ، اوکاڑہ) * مولانا محبُ اللہ نوری ( مہتمم جامعہ حنفیہ فریدیہ بصیرپور ، اوکاڑہ) * مولانا جنید رضا خان(مہتمم جامعہ نظامِ مصطفیٰ ، ضلع میانوالی) * پیرسید توقیر حسنین کاظمی(آستانہ عالیہ خواجہ آباد شریف ، ضلع میانوالی) * مولانا نجیب ُاللہ جنیدی (مدرس جامعہ جنیدیہ ، پشاور) * مولانا جلیل شرقپوری (آستانہ عالیہ شرق پور شریف ) * مولانا تاج نقشبندی (جامع مسجد محمدیہ رضویہ گلشنِ راوی ، لاہور) * پیر بدرِ عالم جان صاحب (آستانۂ عالیہ مرشد آباد شریف ، پشاور) * ڈاکٹرمولانا سلیمان خادمی مصباحی(مہتمم جامعہ انوار القرآن خادمیہ ، سیالکوٹ) * مولانا محمد یونس نقشبندی (پرنسپل گورنمنٹ کالج پونا ضلع بھمبر ، کشمیر )* پیر شمسُ العارفین نیروی نقشبندی(آستانہ عالیہ نیریاں شریف ، کشمیر)* مولانا ذوالفقارعلی حیدری(جامع مسجدغوثیہ فتح جنگ ، ضلع اٹک)* مولانا ابرار حسین قادری(مہتمم جامعہ تحسین القرآن ، ضلع اٹک)۔
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے ذمہ داران نے کثیر سیاستدانوں ، حکومتی اہلکاروں اور دیگر شخصیات سے ملاقات کرکے نیکی کی دعوت اور دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کا تعارف پیش کیا۔ منتخب شخصیات کے نام ملاحظہ فرمائیے : * ثناء اللہ خان مستی خیل(MNAبھکر) * شیخ سہیل اصغر (MNA لاہور)* امجدخان نیازی(MNAمیانوالی) * رانا محمد فاروق سعید خان (سابق وفاقی وزیر فیصل آباد) * ڈاکٹر نثار احمد جَٹ (سابق MNA فیصل آباد)* غلام جیلانی(MPAکراچی) * شہزاد قریشی (MPA کراچی) * خواجہ سلمان رفیق (MPA لاہور) * طاہر ندیم رندھاوا (MPA لاہور) * میاں محمد جلیل ملک (MPAشیخوپورہ) * غضنفرعباس چھینہ (MPAبھکر) * سیدصابر علی شاہ (اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ)* محمد عثمان وڑائچ (DSPکلورکوٹ) * کیپٹن(ر) محمد علی ضیا (DPO بھکر) * ملک اصغراولکھ (SPانویسٹی گیشن بھکر) * راجہ رفعت (RPO فیصل آباد) * ڈاکٹر یاسر بازئی (ڈپٹی کمشنر سبی) * محمد خالد(DSP کلورکوٹ) * ناصر قریشی (MPAحیدرآباد) * ملک لال حسین کھوکھر (DSP خوشاب) * اسدُ اللہ خان نیازی (DSPمٹھہ ٹوانہ) ۔
Comments