اور مجھ پر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رضا مندی و خوشنودی والی نگاہِ خاص رکھئے۔ اور اپنے فضل و اِحسان سے میری کوتاہیوں (غفلتوں) کو سَدا کے لئے چُھپائے ہی رکھئے۔
اللہ پاک کا اپنے مُقرَّب بندوں پر ایسا خاص کرم ہے کہ اُن کی زبان سے نکلنے والے اَلفاظ اور قلم سے ظاہر ہونے والے نُقوش میں بھی برکت رکھ دیتا ہے۔