روزہ رضائے الٰہی اور تقویٰ کے حصول کا ذریعہ ہے ، اس لئے رمضان کے فرض روزوں کے علاوہ نفل روزوں کی بھی عادت بنانی چاہئے کہ اس کے بھی بہت فضائل ہیں
ایصالِ ثواب یعنی ثواب پہنچانا ، اس کیلئے بہت سے طریقے رائج ہیں ، کچھ تو شرعی اعتبار سے درست ہیں لیکن کچھ کو عوام نے غیرشرعی بنا دیا ہے
اتنی کثرت سے بارش ہوئی کہ فرعونیوں کے گھروں میں پانی گلے گلے کھڑا ہو گیا۔ جو بیٹھا وہ ڈوب گیا ، جو کھڑا رہا اس کے گلے گلے پانی رہا۔ بنی اسرائیل اس سےمحفوظ رہے۔