شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مارچ/اپریل 2018ء میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے والوں کو دُعاؤں سے نوازا:(1)یااللہپاک! جو کوئی 40صفحات کا رسالہ ”راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل“ پوراپڑھ لے، اُس کو بروزِ قِیامت میٹھے مصطَفٰےصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ہاتھوں جامِ کوثر نصیب فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً 72500اسلامی بھائیوں جبکہ تقریباً 84870اسلامی بہنوں نے یہ رسالہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ (2)یااللہ پاک! جو کوئی رسالہ ”جُھوٹا چور“ کے 35صفحات پڑھ یا سُن لے اُسے سب سے پہلے جھوٹ بولنے والے شیطان کے شَر سے محفوظ فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً75575اسلامی بھائیوں اور تقریباً131173 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (3)یااللہ! جو کوئی ”وُضُو کا طریقہ“ نامی رسالے کے 54صفحات کا مطالَعَہ کرلے اُسے زیادہ سے زیادہ وقت باوضو رہنے کی سعادت عنایت فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً79437 اسلامی بھائیوں اور تقریباً115615اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (4)یا ربَّ المصطفےٰ! جو کوئی رسالہ ”جنّت کا راستہ“ کے 51صَفْحات پڑھ (یا سُن) لے اُس پر راہِ جنّت آسان فرما دے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی: تقریباً70731اسلامی بھائیوں اور تقریباً124836 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کرنے کی سعادت پائی۔
Share
Articles
شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ستمبر 2023ء میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے/سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا
شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ماہِ ذُوالحِجہ1444ھ اور محرم 1445ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے/سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا:
شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اگست 2023ء میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے/سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا
شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ماہِ شوّال و ذُوالْقَعدہ1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے/سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ماہِ ذُوالْقَعدہ و ذُوالحِجہ1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا
مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم
شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ماہِ شعبان اور رمضان 1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی
شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے رجب المرجب اور شعبان المعظم 1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی
شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جمادَی الاُخریٰ اور رجب المرجب 1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جمادَی الاولیٰ اور جمادَی الاُخریٰ1444ھ میں درج ذیل
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ربیعُ الآخر 1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ربیعُ الاوّل 1444ھ میں درج ذیل دو مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے
Comments