شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جُمادَی الاُخریٰ1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے / سُننے کی ترغیب دِلائی اور پڑھنے / سُننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا : (1)یااللہ!جوکوئی رِسالہ”میتھی کے 50 مدنی پھول“ کے 12صَفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو ظاہری باطِنی بیماریوں سے محفوظ رکھ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً 15لاکھ171اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رِسالے کو پڑھا / سنا۔ (اسلامی بھائی : 7لاکھ31ہزار654 / اسلامی بہنیں : 7لاکھ68ہزار517) (2)یاربَّ المصطفےٰ!جو کوئی رِسالہ”یتیم کسے کہتے ہیں؟“کے26صَفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو کسی کا محتاج نہ کر صِرف اپنے دَرْ کا محتاج رکھ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً15لاکھ81ہزار702اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رِسالے کو پڑھا / سنا ۔ (اسلامی بھائی : 7لاکھ10ہزار991 / اسلامی بہنیں : 8لاکھ70ہزار711) (3)یااللہ!جوکوئی رِسالہ”فیضانِ جُمعہ“کے25صفحات پڑھ یا سُن لے اُسے رَمَضانُ المبارَک میں جمعۃُ الوداع کے دن مدینۂ منوّرہ میں جلوۂ محبوب میں ایمان و عافیت والی شہادت ، جنّتُ البقیع میں مَدْفَن اور جنّتُ الفِردوس میں اپنے پیارے اور آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً17لاکھ15ہزار342اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا(اسلامی بھائی : 7لاکھ94ہزار816 / اسلامی بہنیں : 9لاکھ20ہزار526) (4)یاالٰہی!جو کوئی رِسالہ”ایک مسلمان کی عزّت“کے22صفحات پڑھ یا سُن لے دنیا و آخرت میں اُس کی عزّت سلامت رکھ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً16لاکھ67ہزار649اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رِسالے کو پڑھا / سنا ۔ (اسلامی بھائی : 7لاکھ45ہزار799 / اسلامی بہنیں : 9لاکھ21ہزار850)۔
Share
Articles
یااللہ پاک! جو کوئی رِسالہ “ دعوتِ اسلامی کے بارے میں دلچسپ معلومات “ کے 51صفحات پڑھ یا سُن لے اُسے دینِ اسلام کی خدمت کا سچّا دَرد دے اور اُس کی بے حساب مغفرت فرما۔
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ذوالحجۃ الحرام1442ھ اور محرم الحرام1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ذُوالحجۃِ الحرام1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے شوّالُ المکرم اور ذوالقعدۃ الحرام 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نےماہِ شعبان اورماہِ رَمَضان1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جُمادَی الاُخریٰ 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جُمادَی الاُولیٰ اور جُمادَی الاُخریٰ 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ربیعُ الآخِر اور جُمادَی الاُولیٰ 1442ھ میں
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے صَفَرُالْمُظَفَّراور ربیعُ الْاوّل 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مُحَرَّمُ الْحَرام اور صَفَرُالْمُظَفَّر1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ذُوالحجۃِ الْحَرام1441ھ اور مُحَرَّمُ الْحَرام 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے
Comments