حروف ملائیے

حروف ملائیے!

ماہنامہ جون 2021

پیارے بچّو!قراٰن شریف میں 114سورتیں ہیں جن میں سے86مکی اور28مدنی سورتیں ہیں۔ جو سورت ہجرت سے پہلے نازل ہوئی اسے “ مکی سورت “ کہتے ہیں اور جو ہجرت کے بعد نازل ہوئی اسے “ مدنی سورت “ کہتے ہیں۔ قراٰن شریف کی سب سے بڑی سورت  کا نام “ بَقَرَہ “ جبکہ سب سے چھوٹی سورت کا نام “ کَوْثَر “ ہے۔ قراٰن شریف کی کچھ سورتوں کےنام  یہ ہیں : (1)مُلْک (2)مُزَّمِّل (3)فَاتِحَہ (4)یٰسٓ  (5)اِخْلَاص (6)مُحَمَّد (7)جِنّ (8)مُدَّثِّر (9)تَوْبَہ (10)رَحْمٰن (11)وَاقِعہ (12)جُمُعَہ۔

آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر  6نام تلاش کرنے ہیں جیسے : ٹیبل میں لفظ “ کوثر “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔

وہ 6 نام جو آپ نے تلاش کرنے ہیں : (1)فَاتِحَہ(2)مُزَّمِّل(3)یٰسٓ(4)جُمُعَہ(5)مُحَمَّد(6)تَوْبَہ۔

ب

ہ

ی

ئ

ت

ت

ر

ع

و

ق

ا

ف

ا

ت

ح

ہ

ل

ہ

ر

س

ص

ک

و

ث

ر

ک

ح

ت

ب

د

ف

ب

م

ب

ج

غ

ز

ج

م

ع

ہ

ح

ن

م

ف

ذ

م

ز

م

ز

م

ل

خ

د

ش

ی

س

ج

ن

د

ط

ظ

س

 


Share